"Man with his Pasandida Aurat ♥️🙇🏼♀️
اس مرد کی محبت قابل احترام ہے جسکی قربت میں عورت کا بچپنا جاگ اٹھے۔۔۔ اور وہ عورت کو کبھی سنجیدہ نا ہونے دے ۔۔۔بلکے اسکو اسکے بچپنے میں جینے دے۔۔۔اور وہ عورت قابل رشک ہے۔۔۔ جس کی محبت مرد کو حکمرانی بخش دے ۔۔۔
اور مرد ساری دنیا کو اپنی جیب میں رکھ کر پر کیف حالت میں گھر سے نکلے اور اپنی محبت کے حسین تصور میں صبح سے شام اور پھر شام سے رات کرے۔۔۔ایسی محبت بڑے سے بڑے ہوس پرست کو معزز بننے پر مجبور کرسکتی ہے۔۔۔سو مرد عورت کے بچپنے کو زندہ رکھے اور عورت مرد کی حکمرانی کو برقرار رکھے۔۔۔
پھر محبت اپنے جوبن پر رہتی ہے۔۔۔۔
اور بے وفاٸی ایسی محبت پر جل کر راکھ ہوجاتی ہے۔۔۔
اور سنو!!!! میں تمہیں حکمرانی بخشوں گی بس تم میرے بچپنے کو زندہ رہنے دینا۔۔۔" image uploaded on March 28, 2025, 5 p.m. | Damadam