"زمر:
فارس تمہیں پورے چاند کو دیکھ کہ کیا خیال آتا ہے؟
وہ اس مسحور کن لمحے کے زیرِ اثر پورے چاندی کے تھال کو دیکھتے بولی تھی،
فارس:
یہی کہ Neil Armstrong اگر نہ مرتا تو ہمیں بتا دیتا انسان چاند پہ گیا بھی تھا یا یہ سب امریکی ڈرامہ ہے ،
Faris being Faris ✌️😎😅" image uploaded on March 29, 2025, 3 a.m. | Damadam