"السلام علیکم🌹 رمضان المبارک کا آخری روزہ ہے یا رب ہماری دعاؤں کو قبول فرما ہم سے راضی ہو کے جا ئے یہ رمضان المبارک🌹 ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرما 🌹 آمین ثم آمین🤲 اور بس اپنے اللّٰه پر یقین رکھو جب اللّٰه سے رابطے ہونگے تو اندھیروں میں بھی راستے ہونگے🤲Unzii" image uploaded on March 30, 2025, 12:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم🌹
رمضان المبارک کا آخری روزہ ہے یا رب ہماری دعاؤں کو قبول فرما ہم سے راضی ہو کے جا ئے یہ رمضان المبارک🌹
ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرما 🌹
آمین ثم آمین🤲
اور بس اپنے اللّٰه پر یقین رکھو جب اللّٰه سے
 رابطے ہونگے تو اندھیروں میں بھی راستے ہونگے🤲Unzii
g  : السلام علیکم🌹 رمضان المبارک کا آخری روزہ ہے یا رب ہماری دعاؤں کو قبول فرما - 
More images by ghoomig: