"نہ زمینوں پر قبضہ کرسکتے ہیں۔ نہ نوکریوں پر قبضہ۔ نہ منشیات پروخت کرسکتے ہیں۔ نہ جی پی فنڈ میں سود کھاتے ہیں۔ نہ انڈرپلئ کرسکتے ہیں۔ نہ ممبری میں ٹھیکے کرسکتے ہیں۔ نہ ممبر و مخراب کے زریعے مسلمانوں کو کھا و لڑاسکتے ھیں۔ نہ پیر مریدی کے زریعے لوگ کھا سکتے ہیں۔ نہ رشوت الغرض ھم سب میں جو برائیاں موجود ہیں۔ وہ ھمارے اس کسبگر میں نہی ھیں۔ لیکن پھر بھی اسکو مندرجہ بالا برائیوں والے بڑا دوزخی کہتے ہیں۔" image uploaded on March 30, 2025, 6:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
نہ  زمینوں   پر   قبضہ  کرسکتے ہیں۔  نہ  نوکریوں  پر  قبضہ۔  نہ  منشیات   پروخت   کرسکتے ہیں۔  نہ   جی پی فنڈ  میں   سود  کھاتے  ہیں۔   نہ   انڈرپلئ  کرسکتے ہیں۔   نہ   ممبری  میں   ٹھیکے   کرسکتے ہیں۔  نہ   ممبر و مخراب  کے  زریعے  مسلمانوں   کو   کھا   و  لڑاسکتے ھیں۔  نہ   پیر   مریدی کے زریعے   لوگ   کھا سکتے ہیں۔   نہ رشوت    الغرض   ھم  سب میں  جو   برائیاں    موجود   ہیں۔  وہ  ھمارے   اس   کسبگر میں  نہی  ھیں۔   لیکن   پھر  بھی  اسکو مندرجہ بالا   برائیوں   والے   بڑا   دوزخی  کہتے ہیں۔
A  : نہ زمینوں پر قبضہ کرسکتے ہیں۔ نہ نوکریوں پر قبضہ۔ نہ منشیات  - 
More images by Awara_: