"ماہِ شوال1446 مبارک! 🌙♥️ عیدالفطر مبارک🫶 اللہ تعالیٰ ہم سب کی رمضان المبارک کے مہینے میں کی گئی تمام عبادات، روزے، تلاوت، صدقات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ ہمیں اس مبارک مہینے کی برکتوں سے ہمیشہ فیض یاب فرمائے اور نیکی کے راستے پر ثابت قدم رکھے۔ اللہ تعالیٰ ہماری مغفرت فرمائے، دلوں کو سکون اور گھروں میں برکت عطا کرے۔ آمین" image uploaded on March 31, 2025, 5:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
S  : ماہِ شوال1446 مبارک! 🌙♥️ عیدالفطر مبارک🫶 اللہ تعالیٰ ہم سب کی رمضان المبارک - 
More images by SSK: