"جب ہم کسی کے ساتھ اٹیچ ہوتے ہیں کسی کو پسند کرتے ہیں ناں تو بتاؤں تب کیا ہوتا ہمیں تب اس انسان کی خامیاں بھی بری نہیں لگ رہی ہوتی۔۔۔۔ہم اندھا دھن اس انسان کو پسند کرتے لیکن جیسے ہی ہمیں اس سے بوریت کی فیلنگز آتی جب ہمارا دل بھر جاتا ہے تو اسکی خوبیاں بھی بڑی معمولی محسوس ہوتی ہیں۔۔۔۔اور یہ کسی کی ذات میں ہماری دلچسپی صرف اس وقت تک رہتی ہے جب تک اس کی شخصیت آپ پر مکمل عیاں نہیں ہوئی ہوتی جیسے ہی آپکو مکمل پتا چلتا آپ کہتے اس میں تو ایسا کچھ خاص نہیں کہ اسے پسند کیا جائے۔۔۔۔۔اور پھر وہی اس ہی انسان کی جسکی آپ خامیاں بھی نظر انداز کرتے تھے آج اسکی خوبیاں بھی آپکو معمولی لگیں گی۔۔۔۔۔بلکہ نظر ہی نہیں آئیں گی ۔۔۔آپ فراموش کر دیں گے وہ اچھا وقت جس میں آپ اسکے باعث ہنسے تھے۔۔۔۔۔آپ کو دلی سکون اور خوشی محسوس ہوئی تھی۔۔۔۔وہ سب بیکار اور" image uploaded on March 31, 2025, 5:51 p.m. | Damadam