"تم تو جانتے ہو نا میری بـــے سکونی کا حل ..دواؤں میں کہاں ہوگا اصل مسئلہ تو ی ہــــے🥀
کہ میرے جسم کی رگیں تیرے ہاتھوں کے لمس سے چھوئے جانے کی خواہش میں مجھــــے اکثر بیمار رکھتی ہیں 🥀
یونہی بیزار رکھتی ہیں دکھتی ہوئی
رگوں کو بس تیرا انتظار ہــــے🥀
تیری مخروطی انگلیوں کی پوروں سے لگ کرسکون پانے کا انتظار ہــــے.🥀
میری ویران جبین پے تیرے شفا یاب لبوں کی طلب مگر میرے مسیحا تو مجھ کو میسر ہی تو نہیں ہــــــے💔Unzii🥀" image uploaded on March 31, 2025, 7:06 p.m. | Damadam