nadan... : مجھے باغی لوگ پسند ہیں، روایات سے باغی لوگ جو اپنی دنیا خود بناتے ہیں۔ اپنے... MORE▼اصول وضع کرتے ہیں، روایات کی زنجیریں توڑ کے نکل جاتے ہیں اور اپنی دنیا کو حسین بنانے کا فن جانتے ہیں۔ ☺️🤒🤫 - 3 days, 3 hours ago LINK 5REPLIES More images by nadan...: