"سنو لفظوں کے جادوگر..
محبت تو تمہیں ہر رنگ میں محسوس ہوتی ہے
کبھی وہ رنگ بھی لکھو.
جو تم کو سوچ کر میری نگاہوں میں اُترتے ہیں
وہ الفاظ جو دل سے زباں تک آ تو جاتے ہیں
ادا لیکن نہیں ہوتے
کبھی اُس بے بسی کے رنگ کو تصویر کر دو ناں!
مری خاطر اک ایسی نظم بھی تحریر کر دو ناں!
جسے تم کو سناؤں تو تمہیں معلوم ہو جائے
میں کیوں اداس ہوں💔Unzii🥀" image uploaded on April 1, 2025, 3:52 a.m. | Damadam