"تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ🥀۔ کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں🖤۔ کاسۂ دید میں بس ایک جھلک کا سکہ۔ ہم فقیروں کی قناعت سے تجھے دیکھتے ہیں ✨🍁۔" image uploaded on April 1, 2025, 4:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ🥀۔ 
کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں🖤۔ 
کاسۂ دید میں بس ایک جھلک کا سکہ۔ 
ہم فقیروں کی قناعت سے تجھے دیکھتے ہیں ✨🍁۔
c  : تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ🥀۔ کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے - 
More images by chinto_minto: