"گٹھن بڑی تو ہوا کے خلاف بولیں گے یہ لوگ یوں ہی خدا کے خلاف بولیں گے ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم تمام عمر وفا کے خلاف بولیں گے🖤" image uploaded on April 2, 2025, 4:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
گٹھن بڑی تو ہوا کے خلاف بولیں گے
یہ لوگ یوں ہی خدا کے خلاف بولیں گے
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم
تمام عمر وفا کے خلاف بولیں گے🖤
S  : گٹھن بڑی تو ہوا کے خلاف بولیں گے یہ لوگ یوں ہی خدا کے خلاف بولیں گے ہمارا - 
More images by SSK: