"میرا دل چاھتا ہے، میرا ایک ایسا گھر ہو، جسکے چاروں طرف میلوں تک کوئی انسان نہ بستا ہو، اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئے، آوازیں ہوں تو پرندوں کی، بارش کی پتوں پہ گرنے کی، ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کے پروں کی ہوں، چاند صرف مجھ سے بات کرے، اور ستارے جھلمائیں، مجھ سے کبھی کوئ ملنےنہ آئے۔ 🙃🖤" image uploaded on April 2, 2025, 6:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میرا دل چاھتا ہے،
 میرا ایک ایسا گھر ہو،
 جسکے چاروں طرف میلوں تک کوئی انسان نہ بستا ہو،
اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئے، 
آوازیں ہوں تو پرندوں کی،
 بارش کی پتوں پہ گرنے کی،
ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کے پروں کی ہوں،
چاند صرف مجھ سے بات کرے،
 اور ستارے جھلمائیں،
 مجھ سے کبھی کوئ ملنےنہ آئے۔ 🙃🖤
Z  : میرا دل چاھتا ہے، میرا ایک ایسا گھر ہو، جسکے چاروں طرف میلوں تک کوئی - 
More images by Zidii_Churaaail: