"وقت خود ہی تمہیں دوسروں کے جذبات واضح کر دے گا...تم جان لو گے کہ ہر قریب ہونے والا تم سے محبت نہیں کرتا...ہر خوبصورت لفظ دل سے سچائی کے ساتھ نہیں نکلتا...اور ہر مسکراہٹ خلوص کی علامت نہیں ہوتی...!!!
🩶♥️🩵" image uploaded on April 3, 2025, 7:04 a.m. | Damadam