"•┈┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈┈•
*`𝐅𝐔𝐓𝐔𝐑𝐄?🤌🏻`*
_*ہمیں اس دنیا میں 𝒇𝒖𝒕𝒖𝒓𝒆 سے ڈر لگتا ہے...*_
_*حالانکہ 𝒇𝒖𝒕𝒖𝒓𝒆 تو قبر ہے،*_
تو future میدان حشر ہے،
_*تو future اللہ جی سے*_ _*ملاقات ہے، 𝒇𝒖𝒕𝒖𝒓𝒆 تو پل صراط ہے،*_
_*جنت یا جہنم ہے...*_
_*کیا کبھی اس 𝒇𝒖𝒕𝒖𝒓𝒆 کی فکر ہوئی*_
_*آج ہم سے کوئی آگ میں جلتا دیکھا نہیں جاتا، کل کیسے دیکھیں گے؟*_
_*آج ہمارا ہلکا سا ہاتھ جل جائے تو* *برداشت نہیں ہوتا، تو اس سے ×70 سخت آگ کیسے برداشت کرنی ہے؟*_
_*اور ہم کہتے ہیں ابھی آج تو مزے کر لیں، کل کی کل دیکھی جائے گی..۔۔۔۔ وہ کھال ادھیڑ کہ رکھ دینے والی آگ دیکھی جائے گــی؟؟🥺*_" image uploaded on April 4, 2025, 4:13 a.m. | Damadam