"حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔" کسی نے عرض کیا: "کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہو گے۔ اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا رعب و دبدبہ نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں 'وہن' ڈال دے گا۔" پوچھا گیا: "یا رسول اللہ! وہن کیا ہے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "دنیا کی محبت اور موت کا ڈر۔" (سنن ابی داؤد: 4297 صحیح)" image uploaded on April 5, 2025, 4:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قریب ہے کہ قومیں تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالے پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔"
کسی نے عرض کیا: "کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہو گے۔ اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا رعب و دبدبہ نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں 'وہن' ڈال دے گا۔"
پوچھا گیا: "یا رسول اللہ! وہن کیا ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "دنیا کی محبت اور موت کا ڈر۔"
(سنن ابی داؤد: 4297 صحیح)
f  : حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "قریب ہے کہ - 
More images by fezkhan: