"ملبے کے درمیان سے ملنے والے ایک شہید بچے عمر محمد الجماصی کی وصیت۔۔۔ میں عمر الجماسی ہوں۔ میں نے عبدالکریم النیرب نامی لڑکے کا ایک شیکل قرض دینا ہے۔ عبدالکریم ابو نافذ اسٹریٹ پر رہتا ہے ۔ میں آپ سے پیار کرتا ہوں، میرے دوستو، اور مجھے امید ہے کہ آپ نماز نہیں چھوڑیں گے اور قرآن پڑھتے رہیں گے اور استغفار کرتے رہیں گے۔ یہ ہے فلسطینی ماؤں کی تربیت جسکی وجہ سے دنیا کی کوئی طاقت اس جذبہ کو شکست نہیں دے سکتی" image uploaded on April 5, 2025, 9:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ملبے کے درمیان سے ملنے والے ایک شہید بچے عمر محمد الجماصی کی وصیت۔۔۔
میں عمر الجماسی ہوں۔ میں نے عبدالکریم النیرب نامی لڑکے کا ایک شیکل قرض دینا ہے۔ عبدالکریم ابو نافذ اسٹریٹ پر رہتا ہے ۔ میں آپ سے پیار کرتا ہوں، میرے دوستو، اور مجھے امید ہے کہ آپ نماز نہیں چھوڑیں گے اور قرآن پڑھتے رہیں گے اور استغفار کرتے رہیں گے۔
یہ ہے فلسطینی ماؤں کی تربیت جسکی وجہ سے دنیا کی کوئی طاقت اس جذبہ کو شکست نہیں دے سکتی
s  : ملبے کے درمیان سے ملنے والے ایک شہید بچے عمر محمد الجماصی کی وصیت۔۔۔ میں - 
More images by sanaasif: