"شوہر شہید ہوا۔ بیٹے کی ٹانگیں کٹیں۔ اس دوپٹے سے انھیں باندھا اور ہسپتال کی جانب چلی لیکن چار کلو میڑ چلنے کے بعد وہ بھی شہید ہو گیا۔ یہ دوپٹہ پھر سے اوڑھ لیا۔ یہ دوپٹہ ستاون اسلامی ممالک کی افواج سے زیادہ کارآمد رہا۔🤐🤐🤐" image uploaded on April 9, 2025, 7:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
شوہر شہید ہوا۔ بیٹے کی ٹانگیں کٹیں۔ اس دوپٹے سے انھیں باندھا اور ہسپتال کی جانب چلی لیکن چار کلو میڑ چلنے کے بعد وہ بھی شہید ہو گیا۔ یہ دوپٹہ پھر سے اوڑھ لیا۔ یہ دوپٹہ  ستاون اسلامی ممالک کی افواج سے زیادہ کارآمد رہا۔🤐🤐🤐
n  : شوہر شہید ہوا۔ بیٹے کی ٹانگیں کٹیں۔ اس دوپٹے سے انھیں باندھا اور ہسپتال کی - 
More images by nadan...: