"نغمہ سرا ہیں تیرے لیے یوں تو دھڑکنیں.. لیکن وہ کیا سُنے کہ جسے تو سُنائی دے. قرطاس پر بکھیر کے سارے حسین رنگ.. کرت ہیں آرزو کہ ہمیں تُو دکھائی دے💔Unzii🥀" image uploaded on April 13, 2025, 10:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
نغمہ سرا  ہیں تیرے  لیے یوں تو دھڑکنیں..
لیکن وہ کیا سُنے کہ جسے تو سُنائی دے.
قرطاس پر بکھیر کے سارے حسین رنگ..
کرت ہیں آرزو کہ ہمیں تُو دکھائی دے💔Unzii🥀
g  : نغمہ سرا ہیں تیرے لیے یوں تو دھڑکنیں.. لیکن وہ کیا سُنے کہ جسے تو سُنائی - 
More images by ghoomig: