"💯یہ وہ لمحہ ہے جب ایک عورت اپنے شوہر کی نسل کو بڑھانے کے لیے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کرتی... اسے نہیں معلوم کے آپریشن تھیٹر سے یہ زندہ واپس آے گی یا نہیں پر پھر بھی وہ اپنی جان پر پہ کھیل کر اولاد کی خوشی دیتی ہے۔ آئیں دعا کریں اللّٰہ تعالیٰ تمام خواتین کو صحت مند لمبی زندگی عطاء فرمائے اور انکو ہر خوشی ملے,اولاد کا سکھ نصیب ہو..." image uploaded on April 13, 2025, 2:57 p.m. | Damadam
Damadam.pk
💯یہ وہ لمحہ ہے جب ایک عورت اپنے شوہر کی نسل کو بڑھانے کے لیے اپنی جان تک کی پرواہ نہیں کرتی...
اسے نہیں معلوم کے آپریشن تھیٹر سے یہ زندہ واپس آے گی یا نہیں پر پھر بھی وہ اپنی جان پر پہ کھیل کر اولاد کی خوشی دیتی ہے۔
آئیں دعا کریں اللّٰہ تعالیٰ تمام خواتین کو صحت مند لمبی زندگی عطاء فرمائے اور انکو ہر خوشی ملے,اولاد کا سکھ نصیب ہو...
T  : 💯یہ وہ لمحہ ہے جب ایک عورت اپنے شوہر کی نسل کو بڑھانے کے لیے اپنی جان تک کی - 
More images by Tlovem: