"شکایتیں بھی انہیں سے کرنی چاہئیں جنہیں آپ کی پرواہ ہو۔ وہ اپنے جو حقیقت میں آپ کے اپنے نہیں ہوتے ان کے سامنے کی گئی شکایتیں آپ کی ذات کو ہلکا کر دیتی ہیں ۔ شکایت حقدار سے ہی کی جائے جو اس کا ازالہ بھی کرے ۔۔۔۔ ویسے بھی کہتے ہیں جسے بیٹھا ہوا انسان نظر نا آئے اسے کھڑا ہو کہ بھی اپنا آپ نہیں دکھانا چاہیے ۔۔۔۔۔۔" image uploaded on April 14, 2025, 6:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
S  : شکایتیں بھی انہیں سے کرنی چاہئیں جنہیں آپ کی پرواہ ہو۔ وہ اپنے جو حقیقت میں - 
More images by SabaQamar_44: