"محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے.. اسے دراز قد، چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں .سے فرق نہیں پڑتا. یہ بس ہوجاتی ہے. لمحے کے ہزارویں حصے میں کسی معجزے کی مانند.. کسی کی آواز، کسی کےالفاظ. تو کبھی کسی کی خاموش نظر ہی دل پہ .نقش ہوجاتی ہے. پھر چاہے آپ ملک چھوڑ دیں. محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں💔Unzii🥀" image uploaded on April 15, 2025, 2:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
g  : محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون ہے.. اسے دراز قد، چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں - 
More images by ghoomig: