"بدترین آزمائش سوچ کی آزمائش ہوتی ہے
کہ جب انسان ہر چیز کو حد سے زیادہ سوچنے لگے
ہر بات کو تجزیہ کرنے لگے
اور ہر خاموشی کے پیچھے بھی مطلب تلاش کرنے لگے
یہ وہ تھکن ہے
جو جسم کو نہیں
دل اور دماغ کو چاٹتی ہے. Good night🥱" image uploaded on April 15, 2025, 6:24 p.m. | Damadam