"*شُکر اس مقام کو کہتے ہیں*
*جہاں اللّہ کی رضا اور آپ کی خواہش ایک ہو جائے ،، ! ! !🌹📿*
*اور پھر زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے موڑ بھی آتے ہیں ۔*
*جہاں محنت اور ڈگریاں ہارجاتی ہیں ، قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں ،،، !!! ♥️*" image uploaded on April 16, 2025, 6:25 a.m. | Damadam