"یہ ہاسٹل کا وہ کمرہ ہے جہاں غربت ناچتی ہے ۔ جہاں اکثر طلبإ خشک روٹیاں توڑتے ہیں ۔خالی جیب گھومتے ہیں ۔رومیٹ کی گھڑی یا واسکٹ ادھار پے لیکر پہنتے ہیں ۔ اور اور ۔اور ۔ جب تعلیم سے فارغ ہوتے ہیں اچھی جاب ملتی ہے تو ۔کالے شیشے والی ویگو ، اٸی فون ۔ برگر بال ۔گولڈ لیپ سیگریٹ۔ کلپ شدہ کپڑے۔ کالے چشمے۔AC لگے کمرے۔ برانڈیڈ بوٹ فرعونی لہجہ ۔ اپنی قوم اور علاقے کی دشمنی۔ اور عارضی سرکاری کرسی ھا ھا ھا یہ ہوٸی ہماری قوم کی افیسروں کی داستان منقول😐😶😏" image uploaded on April 17, 2025, 10:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ ہاسٹل کا وہ کمرہ ہے جہاں غربت ناچتی ہے ۔ جہاں اکثر طلبإ خشک روٹیاں توڑتے ہیں ۔خالی جیب گھومتے ہیں ۔رومیٹ کی گھڑی یا واسکٹ ادھار پے لیکر پہنتے ہیں  ۔ اور اور ۔اور ۔
جب تعلیم سے فارغ ہوتے ہیں اچھی جاب ملتی ہے تو ۔کالے شیشے والی ویگو ، اٸی فون ۔ برگر بال ۔گولڈ لیپ سیگریٹ۔ کلپ شدہ کپڑے۔ کالے چشمے۔AC لگے کمرے۔  برانڈیڈ بوٹ فرعونی لہجہ ۔ اپنی قوم اور علاقے کی دشمنی۔ اور عارضی سرکاری کرسی ھا ھا ھا 
یہ ہوٸی ہماری قوم کی افیسروں کی داستان 
منقول😐😶😏
n  : یہ ہاسٹل کا وہ کمرہ ہے جہاں غربت ناچتی ہے ۔ جہاں اکثر طلبإ خشک روٹیاں توڑتے - 
More images by nadan...: