"چھتری پاس ہونے کا مطلب یہ تھوڑی ہوتا ہے کہ یہ بارش کو ہی روک لے گی۔
چھتری تو انسان کو بارش میں کھڑا ہونے کا سہارا دیتی ہے۔۔۔
بالکل اسی طرح ہی تو "اعتماد" ہوا کرتا ہے
جو انسان کو کامیابی تو نہیں دے دیا کرتا
ہاں مگر ۔۔۔۔
کامیابی حاصل کرنے کیلئے ڈٹے رہنے کا موقع ضرور دیا کرتا ہے.۔۔۔" image uploaded on April 19, 2025, 4:40 a.m. | Damadam