"-ہم اپنے پسندیدہ انسان کے معاملے میں بڑے نازک ہوتے ہیں۔
بڑی سے بڑی بیماری ہمیں اتنا کمزور نہیں کرتی جتنا اس مخصوص شخص کی کمی ہمیں ناتواں کر دیتی ہے کہ اگر دیوار سہارا نہ دے تو ہم لڑکھڑا کر گر ہی پڑیں۔
زبان الفاظ کا ساتھ نہ دے، دماغ کچھ سوچ ہی نہ پائے، آنکھوں میں نمی رہے اور دل؟ دل گھبراتا ہی رہے۔
۔۔۔
سنو، مجھے اپنی کمی سے مت آزماؤ، عمر ویسے ہی بہت مختصر ہے۔✨
#Sanam" image uploaded on April 19, 2025, 4:48 a.m. | Damadam