"سنو شہزادی، یارم، اشقم، دلبرم، قرار من، شفاء من،
روحِ من، جان من، عزیز۔من،
میں تمھیں اُس نام سے پکارنا چاہتا ہوں جس سے ساری دنیا کو یقین ہو جاے کہ میری ساری شاعری تمھارے واسطے ہے،
"اے رُوحِ پرور"
میں نے کبھی پریاں نہیں دیکھیں مگر میری چھٹی حس کہتی ہے ، پریاں" جہاں بھی بستی ہیں یقیننا تم جیسی ہوتی ہوں گی،
روحِ اِمام
زندگی کے ہزار رنگ ہیں
گلاب، خوشبو بہکتی سانسیں، خوشی جگائیں یا مسکراہٹیں بے کشش ہیں ، بے وجہ ہیں ۔ مگر تمہارا چهره
مگر تمھاری وہ آنکھیں،" image uploaded on April 20, 2025, 1:22 p.m. | Damadam