"`عبادات میں بے سروری`
امام ابن مبارک فرماتے ہیں کہ وہیب بن ورد سے پوچھا گیا:
((يجد طعم العبادة من يعصي الله؟))
"جو بندہ اللہ تعالٰی کی نافرمانی کرتا ہے کیا وہ عبادت کی لذت پاسکتا ہے؟"
انھوں نے فرمایا:
((لا،ولا من هم))
"جی نہیں ،اور نہ ہی وہ شخص (عبادت کی لذت پاسکتا ہے) جو (نافرمانی کا) ارادہ رکھے "
(المعجم لإبن الأعرابي:٧٠٧حلية الأولياء ٣٨٦/٦وسنده صحیح )" image uploaded on April 21, 2025, 12:37 a.m. | Damadam