"۔جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بنی اسر۔ائیل سے فرعون کے خلاف جہا۔د کرنے کہا تو انہوں نے جواب میں کہا،
فَاذْهَبْ أَنتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَا إِنَّا هَاهُنَا قَاعِدُونَ
(سورة المائدة، آیت 24)
ترجمہ:
"تم اور تمہارا رب جاؤ (اور فرعون کے خلاف) لڑو، ہم تو یہاں بیٹھے رہینگے۔"
اپنے آباء و اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آج کے بنواسرا۔ئیل علماء سے کہہ رہے ہیں کہ تم جاؤ اور اسرا۔ئیل کے خلاف لڑو ہم تو یہاں بیٹھ کر انجوائے کرتے رہیں گے،۔" image uploaded on April 21, 2025, 1:17 p.m. | Damadam