"اُن سب کے نام ... جن کے دِل بھاری اور آنکھیں بوجھل ہو چُکی ہیں ، سفرِ حیات نے تھکا دیا ہے جنہیں ، وه جو اپنی ہی سوچوں سے جنگ لڑتے لڑتے ہارنے لگے ہیں ، وه جن کا الله کے سوا کوئی بھی نہیں ہے .. اُن سب کے لیے .. ایک تسلی ، ایک اُمید ، ایک یقین `ويُزهرك اللّٰه ولو طال خَريفك` *اللّٰه آپ پر بہار لائے گا اگرچہ آپ کی خزاں طویل ہو جائے*🍂 غم نہ کیجیے کہ تکلیف ده عُسر کے بعد حَسین ترین یُسر کا وعده کیا ہے میرے مالک نے🌷🌷" image uploaded on April 22, 2025, 1:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اُن سب کے نام ...
جن کے دِل بھاری اور آنکھیں بوجھل ہو چُکی ہیں ، سفرِ حیات نے تھکا دیا ہے جنہیں ،  وه جو اپنی ہی سوچوں سے جنگ لڑتے لڑتے ہارنے لگے ہیں ، وه جن کا الله کے سوا کوئی بھی نہیں ہے ..
اُن سب کے لیے .. ایک تسلی ، ایک اُمید ، ایک یقین
`ويُزهرك اللّٰه ولو طال خَريفك`
 *اللّٰه آپ پر بہار لائے گا اگرچہ آپ کی خزاں طویل ہو جائے*🍂
غم نہ کیجیے کہ تکلیف ده عُسر کے بعد حَسین ترین یُسر کا وعده کیا ہے میرے مالک نے🌷🌷
S  : اُن سب کے نام ... جن کے دِل بھاری اور آنکھیں بوجھل ہو چُکی ہیں ، سفرِ حیات - 
More images by SabaQamar_44: