"مگر مجھ کو یہ غم ہے..
کہ جب میں مروں گا.
یہ سب چاند ، تارے ، بہاریں ، خزائیں.
بدلتے ہوئے موسموں کے ترانے.
تیرا حُسن ، دنیا کے رنگیں فسانے.
یہ سب مل کر زندہ رہیں گے.
فقط میری اشک آلود ، آنکھیں نہ ہوں گی💔Unzii🥀" image uploaded on April 22, 2025, 3:49 p.m. | Damadam