"میں نے لڑنا ہے کسی شخص کی خاطر سب.. اور اس نے بھی رفاقت سے مکر جانا ہے. دیکھ جیسا بھی سمجھ اچھا برا مرضی ہے. میں نے اک روز ترے دل میں اتر جانا ہے💔Unzii🥀" image uploaded on April 23, 2025, 1:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے لڑنا ہے کسی شخص کی خاطر سب.. 
اور اس نے بھی رفاقت سے مکر جانا ہے.
دیکھ جیسا بھی سمجھ اچھا برا مرضی ہے.
میں نے اک روز ترے دل میں اتر جانا ہے💔Unzii🥀
g  : میں نے لڑنا ہے کسی شخص کی خاطر سب.. اور اس نے بھی رفاقت سے مکر جانا ہے.  - 
More images by ghoomig: