"اکثر لوگ أپ کے بدلاؤ کو محسوس کرتے ہیں گھر والوں کو لگتا ہے کہ آپ گھر والوں کو نظرانداز کر رہے ہیں، دوست شکایت کرتے ہیں کہ آپ بدل گئے ہیں، دور ہو گئے ہیں، سب محسوس کرتے ہیں مگر کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ آپ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، تھک چکے ہیں، خالی ہو چکے ہیں۔ کسی کو یہ خیال نہیں آتا کہ شاید آپ اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں اور آپ کے پاس نہ الفاظ بچے ہیں، نہ جذبے، بس ایک خاموشی ہے جو سب کو پریشان کر دیتی ہے ۔🙂💯🥀" image uploaded on April 23, 2025, 1:50 a.m. | Damadam