"انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیے خوش فہم نہیں ۔۔ حقیقت پسندی انسان کو اداس ضرور کرتی ہے لیکن جھوٹی آس سے محفوظ رکھتی ہے ۔۔ حقیقتیں بہت تلخ ہوتی ہیں لیکن یہ انسان کو بہت سے غلط فیصلوں سے بچا لیتی ہیں ۔۔ عقلمند لوگ ہمیشہ حقیقت میں جینا پسند کرتے ہیں ۔۔ حقیقت پسندی بہت سوں کے چہرے بھی بے نقاب کرتی ہے جیسے بہت سے لوگ جنہیں ہم اپنا قریبی سمجھتے ہیں وہی ہم سے حسد کرتے ہیں ۔۔ اور ہمیں یہ سب تب ہی سمجھ آ سکتا ہے جب ہم حقیقت پسند بنتے ہیں جب ہم ان کی باتوں کو مذاق میں اڑانے کے بجائے ان پہ غور کرتے ہیں ۔۔ تو میں یہی کہوں گی حقیقت پسند بنیں ۔۔ حقیقتوں کو ایکسیپٹ کرنا سیکھیں ۔۔ یہ تلخ حقیقتیں ہی ہماری اصل زندگی ہے ۔اور یہ دنیا خوابوں کی دنیا سے بہت مختلف ہے ۔۔ حقیقت پسند بن کے شاید آپ دکھی رہیں گے ۔۔ لیکن وہ وقتی ہوگا ۔۔ کم از کم آپ سکون میں رہیں گے اور" image uploaded on April 23, 2025, 2:51 a.m. | Damadam