"درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھا اور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا اس کے الفاظ تسلی نے رلایا مجھ کو کچھ زیادہ ہی دھواں آگ بجھانے سے اٹھا" image uploaded on April 23, 2025, 7:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھا 
اور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا 
اس کے الفاظ تسلی نے رلایا مجھ کو 
کچھ زیادہ ہی دھواں آگ بجھانے سے اٹھا
M  : درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھا اور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا  - 
More images by Muzmil-Baloch: