"🌹 *جمال اللغة العربية* 🌹 *سئل أحدهم: من أسعدُ الناسِ؟* *فاجاب: من أسعدَ الناسَ.* " *عربی زبان کی خوبصورتی*" کسی حکیم سے پوچھا گیا: لوکوں میں زیادہ خوش کون ہے؟ تو اس نے جواب دیا: جو لوگوں کو خوش کرے۔ ذرہ عربی پر غور کریں سوال اور جواب میں الفاظ ایک ہی ہیں، بس زبر،پیش کے بدلنے سے پورا کلام ہی تبدیل ہوگیا..." image uploaded on April 23, 2025, 10:20 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🌹 *جمال اللغة العربية* 🌹
 *سئل أحدهم: من أسعدُ الناسِ؟* 
 *فاجاب: من أسعدَ الناسَ.* 
" *عربی زبان کی خوبصورتی*"
کسی حکیم سے پوچھا گیا: لوکوں میں زیادہ خوش کون ہے؟
تو اس نے جواب دیا: جو لوگوں کو خوش کرے۔
ذرہ عربی پر غور کریں سوال اور جواب میں الفاظ ایک ہی ہیں، بس زبر،پیش کے بدلنے سے پورا کلام ہی تبدیل ہوگیا...
A  : 🌹 *جمال اللغة العربية* 🌹 *سئل أحدهم: من أسعدُ الناسِ؟* *فاجاب: من أسعدَ - 
More images by Anmol.zahra: