"چناؤ اُس شخص کا کرو
جو تمہارے بگڑے موسم کو برداشت کر سکے
تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں
بلکہ وقتی تھکن ہے
جو یہ سمجھے
کہ تمہارا اداس ہونا ضد نہیں
اور تمہاری شکایتیں محض لڑائی کی خواہش نہیں
بلکہ محبت کا ایک طریقہ ہے
اصل ساتھ وہی ہوتا ہے
جو تمہیں تمہارے ہر حال میں سمجھے
نہ کہ صرف تمہارے اچھے لمحوں میں
"محبت وہ نور ہے جو محبوب کے سینے سے ملتے ہی دل کو روشن، روح کو سکون، اور زندگی کو پریشانیوں سے آزاد کر دیتا ہے۔".💚✨" image uploaded on April 23, 2025, 4:41 p.m. | Damadam