"میں بچپن سے ہی سیاہ بخت رہی ہوں 🙂
حالات نے وقت سے پہلے ہی بڑا کردیا🙂
میں بچپن سے ہی اپنی ہر من پسند چیز سے دستبردار ہوئی ہوں
مجھے ہی کہا گیا ہمیشہ تم سمجھو، تم سمجھدار ہو ، دیکھو تم تو جانتی ہو ایسا نہ کرو🙂
لیکن افسوس کوئی بھی سمجھدار نہیں تھا کہ وہ یہ بات سمجھ لیتا کہ میں بھی جیتی جاگتی سانس لیتی انسان ہوں
مجھے بھی سمجھوتہ تکلیف دیتا ہے میری بھی روح کو ٹھیس پہنچتی ہے ۔۔🙂🙂🫰" image uploaded on April 23, 2025, 6:27 p.m. | Damadam