"آپ کو جو لڑکی پسند ہے اس سے رابطہ نہ بڑھاؤ بلکہ اخلاقی طور طریقے سے والدین کو بھیجو
والدین پر پہلے واضح (صاف صاف بیان ) کرو کہ وہ بدکردار نہیں ہے بلکہ آپکی پسند ہے
آجکل کے لڑکے چاہتے ہیں کہ رابطہ بڑھے اور لڑکی خود اپنے والدین کو مناتی پھرے , حیا عورت کا زیور ہے اور آپ خود ہی اس کی حیا کو قربان کر دیتے ہیں
محبت کی شادی میں سب سے زیادہ نقصان عورت کا ہوتا ہے کبھی ماں باپ ناراض تو کبھی سسرال والوں سے بیٹے کو پھنسانے کے طعنے
مرد کا کیا ہے پسند کی شادی کریں بھی تو والدین بیٹا کہہ کر معاف کر ہی دیتے ہیں" image uploaded on April 24, 2025, 1:39 p.m. | Damadam