"دھڑکن کی الجھنوں کو سنوارا تھا اور بس۔۔
کاغذ پہ دل کا بوجھ اتارا تھا اور بس۔۔
دنیا کی فکر تھی نہ زمانے کا خوف تھا۔۔
ہم کو فقط خیال تمہارا تھا اور بس۔۔
لوگوں نے اُسے میری محبت سمجھ لیا۔۔
محسن وہ مجھے جان سے پیارا تھا اور بس۔💔Unzii🥀" image uploaded on April 24, 2025, 2:03 p.m. | Damadam