"جہاں محبتیں ہوں ، وہاں گواہیاں نہیں دینی پڑتیں۔ جہاں اعتماد ہو وہاں بد گمانیاں جنم نہیں لیتیں۔ جہاں خلوص ہو وہاں شکوک پیدا نہیں ہوتے۔ جہاں ادب ہو وہاں الفاظ بھی ادائیگی میں محتاط ہوتے ہیں ۔ اور اگر یہ نہیں تو ایسوں کو صفائیاں نہیں دیا کرتے۔ صرف پہچان جایا کرتے ہیں ۔ اور کنارہ کشی کرتے ہیں۔" image uploaded on April 25, 2025, 5:29 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
S  : جہاں محبتیں ہوں ، وہاں گواہیاں نہیں دینی پڑتیں۔ جہاں اعتماد ہو وہاں بد - 
More images by SabaQamar_44: