"میں نے کہا وہ اجنبی ہے دل نےکہا یہ دل کی لگی ہے❣️ میں نے کہا وہ سپنا ہے دل نےکہا پھر بھی اپنا ہے❣️ میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💕 دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے💕 میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤️ دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤️" image uploaded on April 25, 2025, 9:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے کہا وہ اجنبی ہے دل نےکہا یہ دل کی لگی ہے❣️
میں نے کہا وہ سپنا ہے دل نےکہا پھر بھی اپنا ہے❣️
میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے💕
دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے💕
میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤️
دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤️
U  : میں نے کہا وہ اجنبی ہے دل نےکہا یہ دل کی لگی ہے❣️ میں نے کہا وہ سپنا ہے دل - 
More images by Umar786_007: