"محبت کی فزکس فزکس کی تھیوری پہ عبور رکھنے والی لڑکی کچھ وقت نکالو میرے دل کا پنڈولم رک گیا ہے میرے دل کی فریکوئنسی کسی کے دل سے میچ نہیں ہوتی نیوٹن سے پوچھو کہ کشش ثقل تو زمین کی جانب ہوتی ہے پھر محبوب سے ملتے وقت انسان ہواؤں میں کیوں اڑنے لگتا ہے یہاں نیوٹن کا تیسرا قانون کیسے غلط ہو گیا کہ ہر عمل کا اک ردعمل ہوتا ہے جو طاقت میں اس کے مساوی ہوتا ہے پھر محبت کرنے والوں کو برابر کی محبت کیوں نہیں ملتی !! ✌🏻" image uploaded on April 25, 2025, 1:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
محبت کی فزکس 
فزکس کی تھیوری پہ عبور رکھنے والی لڑکی
کچھ وقت نکالو
میرے دل کا پنڈولم رک گیا ہے
میرے دل کی فریکوئنسی
کسی کے دل سے میچ نہیں ہوتی
نیوٹن سے پوچھو کہ
کشش ثقل تو زمین کی جانب ہوتی ہے
پھر محبوب سے ملتے وقت
انسان ہواؤں میں کیوں اڑنے لگتا ہے
یہاں نیوٹن کا تیسرا قانون
کیسے غلط ہو گیا کہ
ہر عمل کا اک ردعمل ہوتا ہے
جو طاقت میں اس کے مساوی ہوتا ہے
پھر
محبت کرنے والوں کو
برابر کی محبت کیوں نہیں ملتی !! ✌🏻
B  : محبت کی فزکس فزکس کی تھیوری پہ عبور رکھنے والی لڑکی کچھ وقت نکالو میرے - 
More images by Be_Like_Bro: