"میرے اندر کوئی ڈر نہیں تھا، کیونکہ میرے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ پھر مجھے اس کی محبت عطاء کر کے ڈر بٹھا دیا گیا۔ میں کئی سال اس کو کھونے سے ڈرتی رہی ، پھر ایک دن اس کو کھو کر یہ ڈر بھی نکل گیا ، مگر میں اب بھی ڈرتی ہوں، مگر کسی کو کھونے سے نہیں ، اب رشتے بنانے سے ڈرتی ہوں۔۔ 🖤🦋" image uploaded on April 27, 2025, 3:13 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے اندر کوئی ڈر نہیں تھا، کیونکہ میرے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ پھر مجھے اس کی محبت عطاء کر کے ڈر بٹھا دیا گیا۔ میں کئی سال اس کو کھونے سے ڈرتی رہی ، پھر ایک دن اس کو کھو کر یہ ڈر بھی نکل گیا ، مگر میں اب بھی ڈرتی ہوں، مگر کسی کو کھونے سے نہیں ، اب رشتے بنانے سے ڈرتی ہوں۔۔ 🖤🦋
A  : میرے اندر کوئی ڈر نہیں تھا، کیونکہ میرے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ پھر - 
More images by Aasia.Khan: