"جب کسی کو چنتے ہیں تو مکمل چنتے ہیں اس کے اصل کے ساتھ، اس کی وحشتیں تکلیفیں، دکھ، حالتیں، اداسیاں، سبھی کو اپناتے ہیں، تعلق صرف خوشی اور مسرت کے پل ساتھ بانٹنے کا نام نہیں دوسرے انسان کے دکھ میں اس کو سنبھالنے تھپکی دینے اس کے ساتھ رونے اس کی تکلیفوں کو چننے کا نام ہے 🍃💞🍃" image uploaded on April 27, 2025, 6:03 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جب کسی کو چنتے ہیں تو مکمل چنتے ہیں اس کے اصل کے ساتھ، اس کی وحشتیں تکلیفیں، دکھ، حالتیں، اداسیاں، سبھی کو اپناتے ہیں، تعلق صرف خوشی اور مسرت کے پل ساتھ بانٹنے کا نام نہیں دوسرے انسان کے دکھ میں اس کو سنبھالنے  تھپکی دینے اس کے ساتھ رونے اس کی تکلیفوں کو چننے کا نام ہے
🍃💞🍃
D  : جب کسی کو چنتے ہیں تو مکمل چنتے ہیں اس کے اصل کے ساتھ، اس کی وحشتیں تکلیفیں، - 
More images by Dr.Mohsin: