"سب کچھ مت کہو کہ وہ تمہیں بوجھ سمجھیں خود کو اس حد تک دستیاب مت کرو کہ وہ تمہاری قدر کھو دیں تم ان کے لیے انتظار کرتے رہو اور وہ اپنی زندگی میں مگن ہوں
اپنی ذات کی حفاظت کرو کسی کے سے اِس درجے تک لگاؤ مت رکھو کہ ان کی غیر موجودگی تمہاری زندگی کو بے معنی بنا دے
کہ ان کا مزاج تمہارے مزاج کا تعین کرے" image uploaded on April 27, 2025, 2:52 p.m. | Damadam