"*نہ رستوں نے ساتھ دیا نہ منزل نے انتظار کیا*
*میں کیا لکھوں اپنی زندگی پر میرے ساتھ تو اُمیدوں نے بھی مزاق کیا*
*سُنا بھی کچھ نہیں اور کہا بھی کچھ نہیں پر ایسے بِکھرے زندگی کی کشمکش میں کہ ٹوٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی کچھ نہیں*
*چاند بھائی روتا وہی ہے جس نے محسوس کیا ہو سچے رشتے کو ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کی آنکھوں میں نہ شرم ہوتی ہے نہ پانی*
*مفت میں نہیں سیکھا اُداسی میں ۔مُسکرانے کا ہنر*
*بدلے میں زندگی کی ہر خوشی قُربان کی ہے میں نے*" image uploaded on April 27, 2025, 5:51 p.m. | Damadam