"میں زیادہ چائے نہیں پیتی 🤧بس اتنی سی 🥀🤧
میں صبح اٹھتی ہوں چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں ناشتہ کے بعد چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں لنچ کے بعد چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں شام کو چائے ☕ پیتی ہوں 😍میرے سر میں درد ہوتا ہے میں چائے ☕پیتی ہوں میرے پیٹ میں درد ہوتا ہے میں چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں تھک جاتی ہوں تو چائے ☕پیتی ہوں 😍
مجھے گرمی لگتی ہے میں چائے ☕ پیتی ہوں 😍
مجھے نیند آتی ہے میں چائے ☕ پیتی ہوں 😍
میں رات کو کھانے کے بعد چائے ☕ پیتی ہوں 😍
مجھے جہاں سے مفت میں چائے ☕مل جائے میں پیتی ہوں 😍
🙈🙈" image uploaded on April 28, 2025, 6:24 a.m. | Damadam