"محبت میں مبتلا انسان کی ایک عجیب بات یہ ہے کہ اس کے آس پاس چاہے لاکھوں لوگ کیوں نہ ہوں، مگر اس کی آنکھیں فقط اس انسان کے انتظار میں رہتی ہیں جو اس کے دل کی گہرائیوں میں بستا ہے۔ اس انسان کے لکھے چند الفاظ ان سو لفظوں سے زیادہ سکون کا باعث ہوتے ہیں جو اس کی سماعت سے ٹکرا. رہے ہوتے ہیں۔ اس انسان کی موجودگی ایک ایسے سکون کا گھیرا بناتی ہے جس کے درمیان کوئی بے چینی چھو نہیں پاتی۔ اور اس کے وجود کا لمس اس حد تک باعث راحت ہوتا ہے کہ اپنا آپ اسے سونپ دیا جاتا ہے۔۔😔🥲" image uploaded on April 28, 2025, 2:53 p.m. | Damadam