"کشش صرف چہرے ہی میں نہیں لفظوں
اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے
.
بلکہ لفظوں کی کشش روح کو ہمیشہ ہمیشہ
کے لیے جکڑ لیتی ہے .
لفظ جتنے خوبصورت اور پر وقار ہونگے محبت اتنا ہی مہکے گی
...
محبت ہمیشہ کشش ڈھونڈتی ہے" image uploaded on April 29, 2025, 6:35 p.m. | Damadam